قومی بچت کے9افسروں کو گریڈ18میں ترقی دے دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے قومی بچت کے9افسروں کو گریڈ18میں اسسٹینٹ ڈائریکٹر کے منصب پر ترقی دے دی گئی ،،انافسروں میں عاصم مشتاق ،محمد جنید،محمد شکیل ،،محمد یاسین خان ،عبدالجبار ،انور علی بٹ ،گلریز خان ،ایوب مرزا شامل ہیں ۔