انٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں کمی Dec 13, 2019 | 11:02 11:02 AM, December 13, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر چار پیسے سستا ہوگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.98 سے کم ہوکر 154.94 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک