احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی
کراچی(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی گئی، عدالت نے انہیں 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پی پی رہنما کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔