گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی) گوگل نے سال 2019 میں پاکستان میں سرچ کی جانے والی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی، ہالی وڈ فلم اوینجرز اینڈ گیم پہلے نمبر پر رہی۔دوسرے نمبر پر بگ باس تھرٹین رہا۔