وکلاء کی ہڑتال ، چار بھارتی قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارتی ہائی کمشن کی درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں چار بھارتی قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارتی ہائی کمشن کی درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو وکلاء ہڑتال کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کی گئی۔