پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صارفین کی شکایات دور کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی
لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صارفین کی شکایات کے ازالے اوراتھارٹی کی کارکردگی کو مزید فعال بنانے کے لئے تجاویز لینے کی غرض سے موبائل ایپلی کیشن ٹیل پی آر اے تیار کرلی ہے ۔