شیخ رشید احمدآج میڈیا ٹاک کرینگے Dec 13, 2019 9:29 AM, December 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (خبر نگار)وزیر ریلوے شیخ رشید احمدآج صبح ٹھیک آٹھ بجے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر میڈیا ٹاک کرینگے۔ اور اس میڈیا ٹاک کے بعد وزیر ریلوے انسپیکشن ٹرین کے ذریعے سرگودھا کے لئے روانہ ہوجائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+