جاپانی ڈاکٹر ناکامْورا کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
ٹوکیو (اے پی پی) گزشتہ ہفتے افغانستان میں ہلاک ہونے والے جاپانی ڈاکٹر اور امدادی کارکن کی آخری رسومات اداد کر دی گئیں ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق فْوکْواوکا میںانجہانی ڈاکٹر اور امدادی کارکن کی آخری رسومات کے موقع پر آخری دیدار کے لیے لوگوں کی بڑی تعدادشر یک آئے۔