انٹر سال اول آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان
کراچی (نیوز رپورٹر )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر گروپ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں 15762 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کر