اسکول کے بچوں کے لئے امن ٹیک پیشہ ورانہ تربیتی کیمپ لگائے گی
کراچی (نیوز رپورٹر) امن ٹیک کے پیشہ ورانہ تربیتی کیمپ میں اسکول کے بچوں کو مختلف کورسز کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ بچوں میں ذہنی اور تخلیقی مہارتوں کو بڑھانے کے لئے (AmanTech)، امن ٹیک 20 دسمبر سے 3 جنوری تک اسکول جانے والے بچوں کے لئے اپنی نوعیت کا سب سے پہلے ونٹر