Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

بدل رہا ہے پنجاب

Dec 13, 2019 6:08 AM, December 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بدل رہا ہے پنجاب

وزیر اعلی عثمان بزدار کچھ لوگوں کو پسند نہیں آرہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں ایک ایسے ہی بندے کی ضرورت تھی جو میڈیا کی چکا چوند کے پیچھے بھاگنے کی بجائے کام کام اور کام پہ دھیان رکھتا۔آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب حکومت سے مرکز کو جو توقعات رہی ہوں گی وہ اور ان کی ٹیم اس سے کہیں بڑھ کے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔

پہلی بار پنجاب بھر میں وقف شدہ زمین کی ڈائریکٹری کا انتظا م کیا گیا ہے ۔محکمہ اوقاف پروگرام کی بہتری کو لے کے داتا دربار اور بادشاہی مسجد میں آنے والے سیاحوں اور زائرین کے لیے مددگار مراکز قائم کیے گئے ہیں۔صفائی ستھرائی کے عمل کو شہروں سے دیہات تک پھیلایا جارہا ہے ۔نئے ڈے کیئر سنٹر بن رہے ہیں اور ملازمت پیشہ خواتین کی سہولت کے لیے وویمن ہاسپٹل اتھارٹی تشکیل دی گئی ہے ۔محکمہ اعلاعات اور ثقافت کے تحت نہ صرف ضرورت مند فنکاروں کی مدد کا سلسلہ شروع ہوا بلکہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی جارہی ہے ۔ حکومت نے اب تک ملک بھر میں ’’پناہ گاہیں بنا کے غریبوں بے سہاروں کے لیے سر ڈھانپنے کے لیے چھت بنا دی ہے ۔کروڑوں لوگوں کو صحت کارڈ کی بدولت علاج کی سستی سہولت مل رہی ہے ۔جنوبی پنجاب میں لودھران,چشتیاں اور رینالہ خورد میں ہاوسنگ سکیم شروع کردی گئی ہیں۔ صوبے کے ہسپتالوں میںمریضوں کی سہولت کے لیے نو ہزار سے زائد بیڈ لگائے جارہے ہیں ۔تو محکمہ صحت میں ڈاکٹروں سمیت پچیس ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتیاں کی جارہی ہیں۔مد ر چائلڈ ہسپتال بنائے جارہے ہیں اور دیہاتوں میں دو سو کے قریب طبی مراکز میں چوبیس گھنٹے کام کیا جارہا ہے ۔اس وقت ایک طرف سارا ملک پینے کے پانی کے حوالے سے تشویش مند ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی بیماریوں کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پنجا ب بھر میں زمینی پانی پینے کے لائق نہیں رہا ۔اس مسئلے کے حل کے لیے پنجا ب حکومت صوبے بھر کے لوگوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے آب پاک اتھارٹی قائم کی گئی ہیں ۔شہروں میں جا بجا صاف پانی کے پلانٹ کام کررہے ہیں۔پنجاب کی زمین تو بہت زرخیز ہے لیکن کسانوں کو بہت سے مسائل درپیش رہے ہیں انہی مسائل کے حل کے لیے گندم اور گنے کی امدادی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور کاشتکاروں کے لیے ایگری کریڈٹ کارڈسکیم متعارف کرائی گئی ہے ۔نوجوانوں کو اپنے پاوں پہ کھڑا کرنے کے لیے ہنر مند نوجوان پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں صوبے بھر سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی ۔میگا پراجیکٹ شروع کرنے کی بجائے پنجا ب بھر کے دیہات کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت سے نیا پاکستان منزلیں آسان کا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔اسی سلسلے میں پہلی مرتبہ پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تیرہ نئی سڑکوں کا معاہدہ کیا گیا ہے ۔پانی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے صوبے بھر میں چھوٹے ڈیمز پہ کام شروع ہورہا ہے ۔فیصل آباد میں چار ہزار ایکٹر پر علامہ اقبال انڈسٹریل زون کے قیام کے ساتھ ساتھ صوبے میں دس سپیشل اکنامک زون قائم کیے جارہے ہیں۔صوبے میں چینی کمپنیوں کو صنعتیں قائم کرنے کے لیے بائیس ہزار ایکٹر زمین فراہم کی گئی ہے۔عوام کے بنیادی مسائل پر ہوم ورک مکمل کرتے ہوئے ایسے کام شروع کیے جن کے اثرات سامنے آنے میں کچھ وقت تو لگا مگر آج وہ اقدامات یا وہ کاوشیں دیکھ کے لگتا ہے کہ پنجاب باقی صوبوں سے صحت,تعلیم اور امن و امان میں کہیں آگے ہے ۔مجھے یاد ہے لاہور میں پنجاب حکومت کی پہلے سو دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب عمران خان صاحب نے فرمایا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کیلئے باعثِ قابل تقلید ہو۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہاکہ آپ نے کسی کی پرواہ نہیں کرنی اور نہ کسی سے ڈرنا ہے۔ میں آپ کو ہر طرح سے سپورٹ کروں گا۔آپ نے میرے نظریئے پر چلنا ہے۔کمزور کی مدد کرنی ہے او رطاقتور مجرم کو قانون کی گرفت میں لانا ہے۔اور آج پنجاب واقعی ایسے بنیادی کام میں کیے جارہے ہیں جو دوسرے صوبوں کے لیے مثلِ راہ ہوںگے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے مختصر سے وقت میں بہت سے بنیادی نوعیت کے کام یا کارنامے سرانجام دیے ہیں جن میں عام شہریوں کا بھر پور خیال رکھا گیا ہے ۔سپیشل یا یتیم بچوں کی بات ہو یا بے سہارہ غریب لوگوں کی بزدارحکومت نے سب کا خیال رکھتے ہوئے پلاننگ کی ہے ۔ پنجاب کے بہت سے سکولوں کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے اور نئے کالجز و یونیورسٹیز بنانے کا عمل بھی چل رہا ہے۔تجاوزات کے خلاف آپریشن سے صوبے بھر میں نو لاکھ کینال زمین واگزار کرواجاچکی ہے ۔یہ ایک حقیقت ہے کہ اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں کرپشن کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے ۔کرپشن کے ہزار طریقے رائج رہے ہیں ۔پنجاب حکومت نے کرپشن ختم کرنے کے لیے اینٹی کرپشن اپیلیکشن لانچ کر کے اس لعنت کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔اب امید ہے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کام کا میرٹ پر شروع ہوجائے گا ۔اگر تعصب کی عینک اتار کے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ پنجاب ہر شعبے میں باقی صوبوں سے کہیں آگے ہے ۔آج کا پنجاب بہت تیزی سے بدل رہا ہے ۔

گکھڑمنڈی : ریلوے ٹریک میں بچھائے گئے آر سی سی سلپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ربیعہ رفیق


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ کو پیرول پر رہا کرنے کی ...

    Nov 24, 2020 | 16:40
  • پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد ...

    Jan 05, 2021 | 13:10
  • پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے: فواد ...

    Dec 28, 2020 | 11:00
  • عدالت کاڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

    Dec 10, 2020 | 17:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل

    Jan 17, 2021 | 15:45
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

    Jan 17, 2021 | 15:13
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس ...

    Jan 17, 2021 | 15:00
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

    Jan 17, 2021 | 14:45
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں ...

    Jan 17, 2021 | 13:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ 

    Jan 17, 2021
  • جوبائیڈن کی حلف برداری اورٹرمپ کاکوڑا

    Jan 17, 2021
  • جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

    Jan 17, 2021
  • معصوم کی بحالی

    Jan 17, 2021
  • افغان امن عمل

    Jan 17, 2021
  • 1

    فیول ا سمگلنگ

  • 2

    مثالی پولیس کے مثالی کارنامے

  • 3

    حسیں اک بھی نہ دیکھا

  • 4

    جناب وزیر اعظم : اک نظر ادھر بھی 

  • 5

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے التجا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت نے پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروائے، سچ سامنے آ گیا

  • 2

     ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک ...

  • 3

    آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

  • 4

    پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

  • 5

    حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group