Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

پنجاب حکومت کہاں ہے ؟

Dec 13, 2019 5:03 AM, December 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پنجاب حکومت کہاں ہے ؟

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹروں، انتظامیہ اور وکلا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہسپتال کی عمارت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے جبکہ حکام نے تین مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پنجا ب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا نے ظلم ، بربریت اور بے حسی کی انتہا کردی۔ہنگامہ آرائی کے دوران وکلا نے تشویشناک حالت کی شکار ایک لڑکی کا آکسیجن ماسک اتارپھینکا جس کی وجہ سے وہ وہیں پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔انتقال کرنے والی لڑکی کی عمر بائیس سال تھی۔ اسے پانچ روز قبل پی آئی سی منتقل کیاگیاتھا۔ یاد رہے کہ وکلاء رکاوٹیں ہٹا کر ہسپتال میں داخل ہوئے، راستے میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، ایمرجنسی کے شیشے توڑ دیے، ہسپتال کے باہر سے بھی اینٹیں برسائیں، باہر کھڑی پولیس موبائل کو آگ لگادی۔

گکھڑمنڈی : ریلوے ٹریک میں بچھائے گئے آر سی سی سلپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار

وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان کو بھی نہ چھوڑا، تشدد کا نشانہ بنایا، آنے جانے والوں پر ڈنڈے برسائے، مریضوں کے اہل خانہ زد میں آئے، ڈاکٹرز کو بھی مارا پیٹا، وکلا نے ہوائی فائرنگ بھی کی، صحافیوں کو بھی نہیں چھوڑا ، ایک وکیل نے اسلحے کے زور پر قریبی دکانیں بند کروائیں۔جس صوبے میں ڈیڑھ سال میں پانچ آئی جی بدلے جائیں اس کا یہی حشر ہونا تھا جو آج ہوا۔ہسپتال تباہ ہوتا رہا،لوگ مرتے رہے اور پولیس وکیلوں سے ڈری تماشہ دیکھتی رہی؟ اب تک ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہو جانا چاہئے تھا۔وزراء کرام ابھی تک مذمت میں مصروف ہیں یا اقدام کی یقین دہانیوں میں۔ ہر بحران میں مواقع پوشیدہ ہوتے ہیں۔ موقع ملاہے تو غنڈوں سے نمٹ لیجئے۔ ڈاکٹروں،مریضوں،صحافیوں اور وزیر پر حملہ ریاست پر حملہ،حکومت پر حملہ ہے۔ یہ پاگل پن اور ناقابلِ معافی ہے۔عبرتناک سزائیں دی جائیں۔ہر تقریر میں ترقی یافتہ ممالک کی مثالیں دینے والے کی حکمرانی ہے اورلاہور میں جو فساد بپا ہوا شرمناک تاریخ رقم کرے گا۔

حافظ آباد:بجلی چوری کے الزام  میں 2صارفین کیخلاف مقد مے 

حکومت اور اسکی رٹ ہو گی تو سزا ہوگی۔ ویسے جب حکومت کو ہوش آئے گا تو پھر کمیٹی کی آڑ میں تمام ثبوت غائب ہوں گے اور پھر معاملہ ٹھپ۔ اگر یہ کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوتا تو اب تک مجرم پکڑے جا چکے ہوتے۔ عسکری اور سیاسی قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھناچاہیے۔ ایک کے بعد دوسرا جتھہ اسی طرح قانون کو ہاتھ میں لیتا ریا تو رہی سہی رٹ بھی ختم ہو جائے گی۔ وعظ ، تلقین اور تجزیے کا نہیں، غنڈہ گردی کو سختی سے دبا دینے کا وقت ہے۔

عدالت میں چند دن قبل حکومت سے ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ آج کوئی یہ بتانا پسند کرے گا کہ دل کے ہسپتال میں مرنے والوں کی موت کا ذمہ دار کون ہے ؟ جب ملک کا وزیر اعظم عسکری قیادت کے سامنے کھڑا ہو کر نوجوانوں کو احتساب کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے پر اکسائے گا تو ایسے افسوسناک مناظر حیرت انگیز نہیں لگیں گے۔ اس ملک میں شرمناک انداز سے تشدد کو سرپرستی ملی ہے۔ لندن مخالفین کے گھر کے سامنے متشدد تماشوں کی ہی ایک کڑی لاہور وکلا کے نوجوانوں نے دکھا دی۔ چند سالوں میں پاکستان میں نفرتیں تشدد فتنہ فساد کا کلچر پروان چڑھا ہے جس پر قابو پانے کیلئے مجاز اتھارٹی کو سنجیدہ فیصلہ لینا ہوگا۔ جمہوریت میں جب ایسے مناظر دیکھنے کو ملیں گے تو ایمر جنسی کا نفاذ جواز بن جاتا ہے۔ پنجاب میں حالات تشویشناک حد تک بگڑ چکے ہیں۔ تبادلے تبدیلیاں اور عہدوں کے فیصلے جب گھریلو ٹوٹکوں سے ہونے لگیں تو ملک کا یہی حال ہوجاتا ہے جو اس وقت نظر آرہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب میں شیر شاہ سوری کی روح لوٹ آئے تو پنجاب کو مزید بگڑنے سے بچانے کی سعی کریں کہ پنجاب کے لوگوں کو خادم اعلیٰ کی یاد آنے لگی ہے۔

حافظ آباد:پولیس کا چھاپہ  ایک شخص گرفتار‘شراب برآمد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ ...

    Nov 13, 2020 | 17:02
  • ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم ...

    Oct 08, 2020 | 15:49
  • حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

    Jan 17, 2021 | 13:32
  • 2023 تک جنوری فروری مارچ آتے رہیں گے، حکومت قائم رہے گی: گورنر ...

    Jan 07, 2021 | 12:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل

    Jan 17, 2021 | 15:45
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

    Jan 17, 2021 | 15:13
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس ...

    Jan 17, 2021 | 15:00
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

    Jan 17, 2021 | 14:45
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں ...

    Jan 17, 2021 | 13:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ 

    Jan 17, 2021
  • جوبائیڈن کی حلف برداری اورٹرمپ کاکوڑا

    Jan 17, 2021
  • جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

    Jan 17, 2021
  • معصوم کی بحالی

    Jan 17, 2021
  • افغان امن عمل

    Jan 17, 2021
  • 1

    فیول ا سمگلنگ

  • 2

    مثالی پولیس کے مثالی کارنامے

  • 3

    حسیں اک بھی نہ دیکھا

  • 4

    جناب وزیر اعظم : اک نظر ادھر بھی 

  • 5

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے التجا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت نے پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروائے، سچ سامنے آ گیا

  • 2

     ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک ...

  • 3

    آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

  • 4

    پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

  • 5

    حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group