پی پی 168 لاہور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے ملک اسد کھوکھر کامیاب, مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی ملک اسد کھوکھر اور کارکنان کو دلی مبارکباد
پی پی 168 لاہور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی فتح,مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی ملک اسد کھوکھر اور کارکنان کو دلی مبارکباد.ارشد داد نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر اللہ رب العزت کے شکرگزار ہیں، انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کرنے والے کارکنان خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں، اہل لاہور نے ثابت کردیا کہ وہ کرپشن کی کسی علامت کو پناہ دینے کیلئے تیار نہیں، ار
لاہور کا دل ہمیشہ کیطرح آج بھی عمران خان کیساتھ دھڑکتا ہے، تحریک انصاف کی فتح وزیر اعظم اور تحریک انصاف کی حکومتوں پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، گھروں سے نکل کر بلے پر مہر لگانے والے ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔