سپریم کورٹ کا بھارتی ڈی ٹی ایچ ڈیوائس کی غیرقانونی فروخت کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستانی منڈی میں بھارتی ڈی ٹی ایچ ڈیوائس کی غیرقانونی فروخت کی تحقیقات کے لئے بھی ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے آج اسلام آباد میں مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم جاری کیا۔