وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024