محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام سلطان العارفین حجت الکاملین حضرت خواجہ غلام فرید کے 121ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔ صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ نے بتایا کہ عرس مبارک کی تقریبات کے لئے اوقاف نے4 لاکھ ہزار59 روپے کی گرانٹ مختص کی گئی ہے ۔۔ عرس مبارک کی تقریبات 2دن تک جاری رہیں گی ۔ محکمہ اوقاف نے زائرین کی سہولت اور دربار شریف پر آنے والے زائرین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024