کراچی سرکلر ریلوے کی زمین اور ٹریک سے تجاوزات ہٹانے کا کام جاری ہے،تفصیلات کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کی زمین اور ٹریک سے تجاوزات ہٹانے کا کام جاری۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق ریلوے کا چوتھے روز غریب آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن ڈرگ روڈ سے وزیر مشن تک اندرون شہر ٹریک پر 24 کلو میٹر تک تجاوزات 4روز کے دوران اب تک 4ایکڑ زمین واگزار کرائی جا چکی ہے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024