وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن ‘ نادرن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا‘ وزیراعظم نے ناقص کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن‘ ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے ناقص کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعظم دونوں کمپنیوں کے ایم ڈیز کے خلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024