وزیراعظم عمران خان جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے،وزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے،وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا جائے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024