جذبات
پاکستان کی حکومت اور عوام افغانستان کی مسلم مملکت کے لئے دوستی کے گہرے اور شدید جذبات و احساسات رکھتے ہیں۔ افغانستان ہمارا سب سے پہلا اور قریبی پڑوسی ہے، جس سے پاکستان کے لوگ کئی صدیوں سے اور کئی نسلوں سے بے شمار مذہبی، ثقافتی اور معاشرتی روابط رکھتے ہیں۔ پاکستان کے عوام نے افغان قوم کے جذبہ حریت اور بلند کردار کو ہمیشہ بہ نظر استحسان اور قدر کی نظر سے دیکھا ہے۔
(3 دسمبر: 1947ئ)