فیروزوالہ: محنت کش کی بیٹی منکیرہ میں 8 سالہ بچے سے زیادتی
فیروزوالہ، منکیرہ (نامہ نگاران) مختلف واقعات میں نوجوان لڑکی اور 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ فیروزوالہ کے علاقہ خانپور میں محنت کش شفیق کی بیٹی (م) کو ملزم وسیم جبکہ منکیرہ میں 8 سالہ ضامن کو ملزم معراج نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔