اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے، برآمدات تو شاید ایک فیصد بڑھ جائیں لیکن مہنگائی کا بوجھ عوام پر آئے گا، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے، برآمدات تو شاید ایک فیصد بڑھ جائیں لیکن مہنگائی کا بوجھ عوام پر آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، تین ماہ سے کوئی وزیر خزانہ نہیں ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024