شہدا آرمی پبلک سکول کی یاد میں زکریا یونیورسٹی میں سیمینار 21 دسمبر کو ہو گا
ملتان (نمائندہ نوائے وقت)شہدا آرمی پبلک سکول پشاور کی یاد میں زکریا یونیورسٹی میں سیمینار 21دسمبرکو جناح آڈیٹوریم ہوگا بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے سنٹر فار انٹرنیشنل سٹڈی کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کی یاد میں ایک سیمینار 21دسمبرکو ہوگا جس میں آرمی کے اعلیٰ افسر ، سول سوسائٹی کے افراد اور طلبا شرکت کریں گے ۔