فیسٹیول کرکٹ میچ 25 دسمبر کو ایوب سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Dec 13, 2017 7:26 AM, December 13, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس رپورٹر) قائداعظم ڈے کے حوالے سے فیسٹیول کرکٹ میچ 25 دسمبر کو ایوب سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ خورشید ہراج کرکٹ کلب اور فالکن کرکٹ کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+