مختلف کا رروائیوں کے دوران تین منشیا ت فروشوں سمیت 10ملزمان
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران تین منشیا ت فروشوں سمیت 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1کلو 40گر ام چرس ، 106گر ام ہیر وئن ، 30لیٹر کھلی شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکرلئے تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ پنڈوڑ یا ں سے ملزم قیصر خا ن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو 40گر ام چرس ، ملزم طو ر خا ن سے مال مسروقہ ،تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم عبا س شاہ سے 106گر ام ہیر وئن ، تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم شمشاد مسیح سے 30لیٹر کھلی شراب،تھا نہ مار گلہ پولیس نے ملزمان عبد الرئو ف اور محمد اویس سے دھوکہ دہی میں لیا گیا مال ،سی آئی اے پولیس نے دوران گشت ملزم عمر زیب کو گرفتار کرکے اس سے پستول 30بو ر معہ ایمو نیشن ،تھا نہ کو رال پولیس نے ملزمان امجد محمود ، ظفر محمود اور عمر ان خا ن سے ایک عدد ایس ایم جی ، تین عدد پستول اور ایک عدد رپیٹر 12بور گن معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے ۔