میونسپل کارپوریشن سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب آج ڈرنگ سٹیڈیم میں ہوگی
بہاولپور (بیورو رپورٹ) میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب آج13دسمبر 2 بجے دن ڈرنگ سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ ملک محمد اقبال چنڑ صوبائی وزیر امداد باہمی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔