جامعہ زکریا سوئمنگ پول کا افتتاح جنوری میں ہو گا Dec 13, 2017 7:08 AM, December 13, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس رپورٹر) جامعہ زکریا ملتان کا ماڈرن سپورٹس کمپلیکس فٹنس سنٹر اور جدید سوئمنگ پول کا باقاعدہ افتتاح جنوری 2018ء میں کیا جائے گا۔ جسے رواں ماہ مکمل کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+