وزارت ریلویز میں آئی ایم ایف پوسٹ پرو گرام مانیٹرنگ مشن اجلاس
اسلام آباد(خبر نگار) چیئرپرسن ریلویزمسز پروین آغا نے وزارت ریلویز میں منگل کو آئی ایم ایف پوسٹ پرو گرام مانیٹرنگ مشن اجلاس کی صدارت کی ، سینئر اکنامسٹ آئی ایم ایف ٹیریسا دابن شانیز نے وزارے ریلوے کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔اجلاس کا مقصدپاکستان کی معیشت میں پی آر کو ترجیح دی جائے. انہیں بتایا گیا تھا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان ریلوے کو کاروباری ترقی پر توجہ مرکوز کرکے، رولنگ اسٹاک، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی میں اضافہ اور پی آر کی حکومت کو بہتر بنانے کی حکمت عملی اپنائی ہے۔