عدالت مجا ز کے حکم پر بر آمد شدہ ما ل مسروقہ ،طلا ئی زیو رات اور نقدی ما لک کے حو الے
اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی آئی اے پولیس نے عدالت مجا ز کے حکم پر بر آمد شدہ ما ل مسروقہ طلا ئی زیو رات اور نقدی ما لک کے حو الے کر دئے پولیس کی ٹیم نے مقدمہ نمبر154مورخہ05-05-2017زیر دفعہ 392/411ت پ تھانہ انڈ سٹر یل ایر یااسلام آ باد میں ملوث تین ملزمان شکیل احمد کیانی سکنہ جتھہ ہتھیال روات،عامر خان عرف عمران سکنہ نبی شاہ بالا بھلوا ل،دلشاد مسیح سکنہ خالق آباد نزد پل 47ضلع سرگودھا کے قبضہ سے 6تولے سونا معہ نقدی50ہزار برآمد کئے تھے جس کے مدعی مقدمہ دانش امجد سکنہ آئی ایٹ فور اسلام آ باد نے سپرداری پر عدالت کے حکم سے برآمد شدہ مال مسروقہ سی آئی اے پولیس سے حاصل کرلیا ۔