توہین عدالت درخواست پر سیکرٹری خزانہ کو نوٹس
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت درخواست پر سیکرٹری خزانہ پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سید روف علی شاہ کی درخواست پر سماعت کی۔