ایم ڈی واسا نے معطل ڈائریکٹر سلمیٰ نثار کو بلدیہ عظمیٰ میں تعینات کر دیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی واسا نے ملازمت سے معطل ایکسیئن سلمیٰ نثار کو ملازمت پر بحال کرتے ہوئے عزیز بھٹی زون میں بطور ایکسیئن تعینات کر دیا ہے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جار کر دیا گیا۔