ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کل 13 ویں وینڈرز کانفرنس کا انعقاد کرے گا
لاہور (پ ر) ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کل تیرہویں وینڈرز کانفرنس کا انعقاد کرے گا جس کا موضوع ’’میعار اور پیداواری صلاحیت، کامیابی کی کلید‘‘ ہو گا کانفرنس میں شرکت کیلئے 200 سے زائد مقامی وینڈرز کو مدعو کیا گیا ہے۔