چیئرمین ٹیوٹاسے جائیکا کی پراجیکٹ ہیڈ کی ملاقات
لاہور (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے جاپان (جائیکا) کی پروجیکٹ ہیڈ مس میامی میاٹا نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی چیئرمین ٹیوٹا نے کہا کہ جاپان کی مدد سے ٹیکنیکل ٹیکنالجی میں ڈی اے ای کے طلبہ کیلئے جائیکا کی640 ملین کی امداد نے ہمارے طلباء کے میعار کو بین الاقوامی سطح پر لاکھ کھڑا کیا ہے۔