پولینڈ: حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج پر امریکی ٹی وی کو 4 لاکھ 14 ہزار ڈالر جرمانہ
وارسا (اے ایف پی) پولینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے پر امریکی ٹی وی چینل ٹی وی این 24 کو 4 لاکھ 14 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔ ٹی وی ترجمان کا کہنا ہے جرمانے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔