ایف آئی اے کے ڈی جی بشیر احمد اور مہرخالق داد کی گریڈ22میں ترقی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیراحمد کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دیدی گئی وہ بدستور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیںگے۔ دریں اثناء گریڈ21 کے آفیسر مہر خالق داد کو گریڈ 22میں ترقی دیدی گئی ہے۔
ترقی