لیاری میں دستی بم دھماکہ خوف و ہراس‘ جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی (کرائم رپورٹر) لیاری میں غریب شاہ مزار کے قریب ہینڈ گرنیڈ اور دستی بم کے دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ دستی بم منگل کی شب پھینکا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
لیاری دھماکہ