راجہ علی اصغر کا ہائی سکول قاضیاں کیلئے کمرے تعمیر کر نے کا اعلان
بیول (نامہ نگار)چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس امیدوار حلقہ پی پی 3راجہ علی اصغر نے گورنمنٹ ہائی سکول قاضیاں کے لئے کمرے کا عطیہ کر کے یہ ثابت کر دیا کہ راجہ علی اصغر واقع ہی عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یونین کونسل چنگا بنگیال ا نجم رشید وارثی نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کیا انجم رشید وارثی نے کہا کہ کوئی بھی نمائندہ جب الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہیں تو الیکشن جیتنے کے بعد کام کرنے کے وعدے کرتا ہیں لیکن راجہ علی اصغر واحد لیڈر ہیں جو اپنی جیب سے رفاہی کام کرواتے ۔