خاستہ لکڑیوں کا کوٹہ نہ مل سکا
مری(نامہ نگار خصوصی) موسم سرما کی برفباری شروع ہوتے ہی اہلیان علاقہ کو ابھی تک خاستہ لکڑیوں کا کوٹہ نہ مل سکا جس پر اہلیان علاقہ میں شدید اضطہراب پایا جاتا ہے چیئرمین یو سی دریا گلی اور کونسلرز حضرات نے نومبر میں یقین دھانی کروائی تھی کہ نومبر آخر تک سستی لکڑی پہنچ جائے گی مگر ادھا دسمبر گزر چکا ہے ۔