5 روزہ عالمی اردو کانفرنس21 دسمبر سے شروع ہوگی Dec 13, 2017 12:34 AM, December 13, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کلچرل رپورٹر) 10 ویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل کراچی میں 21 دسمبر سے25 دسمبر تک ہوگی۔ جس میں بیرون ملک اور اندرون ملک کے مشاہیر شریک ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+