ڈی ایل او سال اول ودوئم سالانہ امتحانات 2013 ء کے نتائج کا اعلان
کراچی(نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈپلومہ ان لرینگولوجی اینڈ اوٹورہنولوجی (ڈی ایل او) سال اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق سال اول کے امتحانات میں ایک طالب علم شریک ہوا اور کامیاب قرارپایا۔کامیابی کا تناسب 100% فیصدرہا۔