درخشاں پو لیس کا بدر کمر شل ایر یا میں چھا پہ کار سے انگریزی شراب کی94 بو تلیں بر آمد ایک ملزم گرفتار 3 فرار
کراچی ( نو ائے وقت رپو رٹ) درخشاں پو لیس نے ڈیفنس کلفٹن کے مختلف علا قوں میں انگر یزی قیمتی شراب فروخت کر نے والے منظم گر وہ کے خلاف کا رروائی کر تے ہوئے بدرکمر شل ایر یا میںچھا پہ ما رکر کا ر میں سوار ملزم سلطا ن ولد علی احمد کو گرفتار کر کے قبضہ سے لاکھو ں روپے ما لیت کی شراب کی94 بو تلیں بر آمدکر لیں جبکہ ملزم کے ساتھی شو کت حسین ولد غلا م حسین اورعبدالقادر ولد رمضا ن فرار ہوگئے ملزم شو کت کے مشرق وسطی کے ایمبیسی قونصلیٹ سے تعلقات بتا ئے جا تے ہیں ۔