انٹیلی جنس چیف کو پاکستان کی درخواست پر برطرف کیا نہ کسی کو اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت دینگے: افغان صدر
کابل(آئی اےن پی )افغان صدر اشرف غنی نے خفےہ اےجنسی اےن ڈی اےس کے سربراہ کو پاکستان کی درخواست پر برطرف کرنے سے متعلق مےڈےا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردےا۔ افغان مےڈےا کے مطابق صدر اشرف غنی نے ان اطلاعات کو سختی سے مسترد کردےا ہے کہ نےشنل ڈائرےکٹرےٹ آف سکےورٹی کے سربراہ رحمت اللہ نبےل کو پاکستان کی درخواست پر برطرف کےا گےا ہے ۔اشرف غنی کاکہنا تھاکہ رحمت اللہ نبےل کا استعفیٰ حکومت کے اندر اےک معمول کا عمل ہے۔افغان صدر کا رحمت اللہ نبےل کے استعفیٰ پر قےاس آرائےوں کے حوالے سے کہنا تھاکہ جن لوگوں کا اس بات پر ےقےن ہے کہ افغانستان کا صدر ےا نےشنل سکےورٹی کونسل سرکاری اہلکار کودوسرو ں کی درخواست پر برطرف کرے گا انھےں سو سالہ جنگ کےلئے تےار رہنا چاہےے کےونکہ ےہ قوم سے غداری ہے ۔کسی بھی غےر ملک کو افغانستان کے اندرونی معاملات مےں مداخلت کرنے کی اجازت نہےں دی جائے گی۔
اشرف غنی