پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضیات،پارٹ۔Iاینول 2012ئ، ایم اے کشمیریات، پارٹ۔Iاینول 2012ءاور ایم اے ہسٹری ، پارٹ۔ IIاینول 2012ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔