تین ملزم گرفتار‘ شراب و اسلحہ برآمد Aug 13, 2022 8:09 AM, August 13, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان( نمائندہ خصوصی ) پولیس تھانہ مظفر آباد نے عبدالرحمان، ندیم احمد اور اسحاق ملک کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 15 لٹر شراب، 1 کلاشنکوف اور 1 پسٹل برآمد کر لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+