چمن میں پاک افغان سرحد دوستی پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد آٹھویں روز ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے ہزاروں افغانی مسافروں نے اپنے ملک کا رخ کرلیا ہے۔