کرونا پر قابوپاکر تحریک انصاف نے اگلی حکومت کا بھی ٹکٹ کٹا لیا:حنید لاکھانی
کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے بانی مائکرو سافٹ بل گیٹس اور اقوام متحدہ کے صدر کی جانب سے کرونا پر قابو پانے پر جس انداز میں وفاقی حکومت کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے وہ قابل ستائش ہے جس