سابق صدر محمدرفیق تارڑ کی اہلیہ کیلئے دعائیہ تقریب آج پیر کوٹ میںہوگی
گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)سابق صدر محمد رفیق تارڑ کی اہلیہ ایم پی اے بلال فاروق تارڑ ،مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکٹری عطا اللہ تارڑ کی دادی جان ڈاکٹرعامر رفیق تارڑ کی والدہ اور سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کی ساس کیلئے دعا تقریب آج صبح 11 بج گکھٹر کے نواحی گاؤں پیر کوٹ منعقد ہو گی۔