عوام تما م تر منفی پرا پیگنڈے کے با وجو د آج بھی میا ں نوا ز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں‘معظم رئو ف مغل
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما ئو ں ایم پی اے حا جی عبد الر ئو ف مغل اور سٹی نا ئب صدر و سٹی ہیڈ سو شل میڈیاٹیم معظم رئو ف مغل نے لا ہو ر میں ن لیگی کا رکنو ں کے ساتھ پو لیس گر دی مقدمات اور انہیں ہتھکڑ یا ں لگا کرپیش کر نے کی شدید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حکمرا ن ن لیگ کی عوامی مقبو لیت سے خا ئف ہو کر او چھی حر کتیں کر رہے ہیں ن لیگ کے لاہورمیں استقبا لی پرو گرام پر پتھرا ئو اور شیلنگ سو چے سمجھے منصو بے کا حصہ تھی جو ارکا ن اسمبلی اسلا م آ با د میں قومی اسمبلی کے اجلا س میں شریک تھے انہیں بھی ایف آئی آ ر میں نا مز د کر دینا حکمرا نو ںکی حما قت کا منہ بو لتا ثبوت ہے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میںن لیگی راہنما ئوںنے کہا کہ عوام تما م تر منفی پرا پیگنڈے کے با وجو د آج بھی میا ں نوا ز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں اور ن لیگ کا ووٹ بنک بر قرا ر ہے لا ہو ر میںہو نے والے وا قعا ت حکمرا نوں کی بز د لی کو ظا ہر کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ جھو ٹ بو لنا اور الز ام ترا شی مو جو دہ حکو مت کی پہچا ن بن چکی ہے ۔