اسلام آباد میں بارش کا امکان،دفعہ 144 نافذ Aug 13, 2019 | 17:00 5:00 PM, August 13, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش کے امکان کے بعد شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے.شہریوں کے راول ڈیم، سملی، سواں اور کورنگ نالہ میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک