پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کی تشکیل عمل میں آگئی

Aug 13, 2018 | 13:54

ویب ڈیسک

پندرہویں قومی اسمبلی کاافتتاحی اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔ قومی اسمبلی کے سبکدوش ہونیوالے اسپیکر ایازصادق نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کی تشکیل عمل میں آگئی ۔ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پاس مجموعی طورپر82نشستیں ہیں۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ملک کی پندرویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں حلف اٹھا لیا۔

مزیدخبریں